ریاست پنجاب میں آج کوروناوائرس سے انفیکشن کے 21 نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 15 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔
پنجاب حکومت کی جانب سے شام کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے سامنے آئے کوروناوائرس پازیٹیو معاملوں میں امرتسر سے 10،جالندھر سے چھ اور ترنتارن،کپور تھلہ، موہالی، پٹیالہ اور سنگرور سے ایک ایک مریض شامل ہیں۔