اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت - ترال کے لاڈی یار

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ترال میں ایک نوجوان حرکت قلب بند ہونے کے سبب فوت گیا۔

ترال: نوجوان کی حرکت قلب بند ہونے سے فوت
ترال: نوجوان کی حرکت قلب بند ہونے سے فوت

By

Published : May 22, 2021, 11:17 AM IST

ترال کے لاڈی یار میں ایک نوجوان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ نوجوان اظہر منظور ولد منظور احمد میر ساکن لاڈی یار ترال کو دوران شب دل کا دورہ پڑا جس کے بعد اس کی حالت خراب ہو گئی۔

جس کے بعد اہل خانہ نے انہیں قریب کے اسپتال میں لے جانے کی کوشش کی۔ تاہم وہ راستے میں ہی زندگی سے جنگ ہار گیا۔

وہیں ان کی میت کو جب گاؤں لایا گیا تو وہاں کہرام مچ گیا جس کے بعد سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں اسے سپرد خاک کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details