کیمپ میں محکمہ باغبانی کی جانب سے کسانوں اور باغ مالکان کو مختلف پودوں کی جدید اور سائنسی بنیادوں پر پیود کاری کرنے، وقت پر پودے لگانے سے متعلق مفصل معلومات فراہم کی گئیں۔
اس موقعے پر ہارٹیکلچر ڈیولپمنٹ افسر ترال نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ جدید اور سائنسی طریقہ کار کو اپنا کر اپنی پیداوار میں اضافہ کر کر سکتے ہیں۔