اردو

urdu

ETV Bharat / state

Urs of Hazrat Mir Syed Hussain Andrabi: دو برس بعد حضرت میر سعید حسین اندرابی کا عرس پاک کا اہمتام - Hazrat Mir Syed Hussain Andrabi urs

ضلع پلوامہ کے مورن علاقے میں واقع حضرت میر سعید حسین اندرابی کا عرس پاک دو برس بعد نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ Urs of Hazrat Mir Syed Hussain Andrabi

urs pak of hazrat Mir syed Hussain andrabi
دو برس بعد حضرت میر سعید حسین اندرابی کا عرس پاک کا اہمتام

By

Published : Jun 21, 2022, 4:02 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مورن علاقے میں آج سے حضرت میر سعید حسین اندرابی Hazrat Mir Syed Hussain Andrabi المروف باباحاجی کا سالانہ عرس پاک نہایت ہی عقیدت واحترام کے منایا گیا، جبکہ یہ عرس پاک دو دنوں تک جاری رہے گا۔ Urs of Hazrat Mir Syed Hussain Andrabi

عرس پاک کے موقع پر مورن علاقے کے لوگوں کے علاوہ متصل دیہاتون سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی، اس موقع پر آستانہ عالیہ پر دورد ازکار کی محفل منقعد گی، مزید بھنڈارے کا بھی اہتتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر حضرت میر سعید حسین اندرابی کی پوشاک بندی بھی کی گی۔

ویڈیو
مقامی لوگوں کے مطابق گذشتہ دو برسوں بعد عرس پاک کا اہتمام کیا گیا، جبکہ کووڈ 19 کی وجہ سے گذشتہ برسوں سے عرس پاک کا اہتمام نہیں ہورہا تھا۔ تاہم اب کووڈ 19 کے کیسز میں کمی آنے اور معمولات زندگی بحال ہونے کے ساتھ ساتھ رواں برس عرس پاک کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details