اردو

urdu

ETV Bharat / state

Grenade Hurled in Pulwama: نامعلوم افراد نے پلوامہ میں گرینیڈ پھینکا - پلوامہ مین گرینیڈ حملہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے وشبگ علاقے میں ایس بی آئی برانچ پر مامور سی آر پی ایف بینگر پر گرینیڈ پھینکا جو نہیں پھٹا، بعد ازاں سکیورٹی فروسز نے اسے ناکارہ بنا دیا۔ Grenade Hurled In Pulwama

unknown person hurled granade towards sbi branch pulwama
نامعلوم افراد نے پلوامہ میں گرینیڈ پھینکا

By

Published : May 13, 2022, 7:33 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ وشبگ علاقے میں ایس بی آئی برانچ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک گرنیڈ پھینکا جو نہیں پھٹا۔Grenade Hurled In Pulwama تفصیلات کے مطابق آج شام پانچ بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایس بی آئی برانچ پلوامہ کی حفاظت پر مامور سی آر پی ایف کے بنکر پر گرینیڈ پھینکا جو نشانہ سے چوک جانے کی وجہ سے ایس بی آئی کی چھت پر جاگر اور پھٹا بھی نہیں۔

نامعلوم افراد نے پلوامہ میں گرینیڈ پھینکا

مزید پڑھیں:



وہیں سی آر پی ایف، پولیس، اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مل کر اس گرینیڈ کو ناکارہ بنایا اور اس کو اپنے ساتھ لے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details