اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں شراب سمیت دو افراد گرفتار - اونتی پورہ

پولیس نے گاڑی میں سوار دونوں افراد کوگرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔ دونوں کی شناخت غلام نبی شیخ ساکن سالر اور اختر رسول ساکن بجبہاڑہ اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے۔

اونتی پورہ میں شراب سمیت دو افراد گرفتار
اونتی پورہ میں شراب سمیت دو افراد گرفتار

By

Published : Mar 29, 2021, 8:37 AM IST

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں پولیس نے شراب کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے شراب کی بڑی مقدار ضبط کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے نمبل کراسنگ کے نزدیک دوران ناکہ ایک سینٹرو JK02AC 3801 کی تلاشی لی، جس دوران گاڈی سے شراب کی بتیس بوتلیں برامد ہوئیں۔

پولیس نے گاڈی میں سوار دونوں افراد جنکی شناخت غلام نبی شیخ ساکن سالر اور اختر رسول ساکن بجبہاڑہ اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے کو گرفتار کر کے انکے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔
مقامی لوگوں نے پولیس کے رول کی سراہنا کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details