صدر قانونگو، ڈی سی آفس پلوامہ، سعید مختار احمد حرکت قلب بند ہونے سے فوت SQ Pulwama Dies of Cardiac Arrestہو گئے۔
Revenue Official Dies of Cardiac Arrest: پلوامہ، محکمہ مال کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے فوت - صدر قانونگو دل کا دورہ پڑنے سے فوت
ڈی سی آفس پلوامہ میں تعینات صدر قانونگو، سید مختار احمد آفس جاتے ہوئے پیر کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے فوت Revenue Official Dies of Cardiac Arrest ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق سعید مختار احمد پیر کی صبح آفس جاتے ہوئے اچانک بے ہوش ہوگئے، انہیں فوری طور ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں سے انہیں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال ریفر کر دیا گیا، جہاں حرکت قلب بند ہونے سے ان کی موت واقع ہو گئی۔Revenue Official Dies of Cardiac Arrest مختار احمد دُسو پانپور کے رہنے والے تھے۔
ڈی سی پلوامہ سمیت محکمہ ریونیو کے افسران و ملازمین نے سعید مختار احمد کی وفات پر صدمے اور رنج کا اظہار کیا۔ محکمہ ریونیو میں کام کر رہے ملازمین کے مطابق سعید مختار وقت کے پابند اور حلیم الطبع انسان تھے۔