جموں کشمیر میں روزگار کے زیادہ وساٸل پیدا کرنے اور یہاں کے لوگوں کو روزگار کمانے میں خود کفیل بنانے کے غرض سے سنٹرل سیری کلچر ریسرچ ٹریننگ سنٹر میں تین روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا۔
سنٹرل سیری کلچر ریسرچ ٹریننگ سنٹر میں تین روزہ ٹریننگ پروگرام - kashmir latest news
پروگرام کے دوران ماہرین نے ریشم صنعت سے وابستہ افراد اور وینڑرس کو پاورپواٸنٹ پرزنٹیشن کے ذریعہ سے مختلف ٹپس سکھائے تاکہ یہ صنعت ان کے لیے زیادہ سے زیادہ منافع بخش ثابت ہو جائے۔
اس پروگرام میں ریشمی صنعت سے وابستہ افراد کو ای مارکیٹنگ کے علاوہ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں۔
پروگرام کے دوران ماہرین نے ریشم صنعت سے وابستہ افراد اور وینڑرس کو پاورپواٸنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے سے مختلف ٹپس سکھائے تاکہ یہ صنعت ان کے لیے زیادہ سے زیادہ منافع بخش ثابت ہو جائے۔
انچارج ڈائریکٹر راجیش نے کہا کہ انہوں نے یہ ٹریننگ پروگرام اس لیے شروع کیا تاکہ وہ اس صنعت سے وابستہ لوگوں اور وینڑرس کو ای مارکیٹنگ کے بارے میں صحیع جانکاری فراہم کر سکے جس وجہ سے وہ کل اچھا منافع حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ای مسکیزٹنگ کے علاوہ انہوں نے ان لوگوں کو دوسرے طریقے بھی سکھاۓ جس سے انہیں کافی فاٸدہ حاصل ہو سکتا ہے۔