اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں سڑک حادثہ، ایئر فورس کے دو افسر ہلاک - اونتی پورہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایئر فورس کے 2 افسر ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔

سڑک حادثہ

By

Published : Apr 4, 2019, 5:26 PM IST

ذرائع کے مطابق اونتی پورہ کے ملنگ پورہ میں ایئر فورس سٹیشن کے قریب ایک سڑک حادثے میں ایئر فورس کے دو افسر ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا۔
تاہم متاثرین کی شناخت ابھی ہونا باقی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details