اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع پلوامہ میں معمولات زندگی بحال - چار دن کے بعد کارباری اداروں

جموں و کشمیر کے ڈلیپورہ تصادم میں تین عسکریت پسندوں کے ہلاکت کے بعد علاقے میں ہڑتال کی وجہ سے عام معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی تھی۔

ضلع پلوامہ میں معمولات زندگی بحال

By

Published : May 20, 2019, 2:28 PM IST

اس تصادم میں ایک عام شہری بھی ہلاک ہوا تھا جس کے بعد ضلع کے تمام اسکول کالج اور کاروباری ادارے کو احتجاجاً بند کردیے گئے تھے۔

ضلع پلوامہ میں معمولات زندگی بحال

آج چار دن کے بعد کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ سرکاری دفاتر میں بھی کام کاج شروع ہوگیا ہے اور سڑکوں پر بھی مسافر اور گاڑیوں کی نقل و حمل بھی دیکھنے کو ملی ۔

وہیں آج چار روز بعد کاروبار اور معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details