اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری، ضلع افسران اور عہدیداروں نے سوچھتا کے سلسلہ میں عہد لیا جسے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ورچوئل موڈ کے ذریعے انجام دیا۔
مزید پڑھیں:سرینگر میں فائرنگ، ایک عام شہری ہلاک

مزید پڑھیں:ڈی سی ڈوڈہ نے ’کلین انڈیا‘ مہم کا افتتاح کیا
بعد ازاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام متعلقہ افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔
مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ گاندھی جی نے ہمیشہ صفائی کا پیغام دیا اور ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ارد گرد کو صاف رکھنے کے اس مشترکہ مقصد میں اپنا حصہ لے۔