اردو

urdu

ETV Bharat / state

Program on Children’s mental Health : بچوں کی ذہنی تربیت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد - بچوں کی ذہنی صحت و پرورش

ضلع پلوامہ کے ڈگری کالج پانپور Degree College Pampore میں بچوں کی ذہنی پرورش کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی پروگرام منعقد Program on Children’s mental Health کیا گیا۔

: بچوں کی ذہنی تربیت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد
: بچوں کی ذہنی تربیت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد

By

Published : Feb 19, 2022, 8:58 PM IST

بچوں کی ذہنی صحت و پرورش Program on Children’s mental Health کے حوالے سے ضلع پلوامہ کے ڈگری کالج پانپور Degree College Pamporeمیں آگاہی و تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں محکمۂ صحت کے عملہ نے آشا ورکروں کو تربیت فراہم کی۔

بچوں کی ذہنی تربیت کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد

یک روزہ تربیتی و معلوماتی پروگرام کے دوران ماہرین نے آشا ورکروں کو بچوں میں ذہنی تناؤ سے دور رکھنے کے حوالے سے مفصل جانکاری Program on Children’s mental Health organized at Degree College Pampore دی۔

ماہرین نے بچوں کی ذہنی تندرسی کے حوالے سے کہا: ’’بچوں کو جسمانی طور تندرست رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی پرورش کا خاص خیال رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔‘‘

پروگرام آرگنائزر نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی پرورش کے حوالے سے آشا ورکرز اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس حوالے سے انہیں مناسب تربیت فراہم کرنے کی غرض سے ہی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details