اردو

urdu

ETV Bharat / state

Police Seized Drugs in Pulwama: پلوامہ میں منشیات ضبط، منشیات فروش کی تلاش جاری

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں منشیات کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پلوامہ پولیس نے 15 کلوگرام پوست کا بھوسا ضبط Drugs seized in Pulwama کر لیا۔

By

Published : May 26, 2022, 9:35 PM IST

Police Seized Drugs in Pulwama: پلوامہ میں منشیات ضبط، منشیات فروش کی تلاش جاری
Police Seized Drugs in Pulwama: پلوامہ میں منشیات ضبط، منشیات فروش کی تلاش جاری

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس اسٹیشن لیتر کو منشیات سے متعلق ایک مخصوص اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس پارٹی نے خصوصی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گلزار احمد بھٹ نام کے ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔ پلوامہ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران بھارتی مقدار میں پوست کا بھوسا ضبط کر لیا گیا۔ Police Seized Drugs in Pulwama تاہم ان کے مطابق اُس وقت ملزم گھر میں موجود نہیں تھا اور اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پلوامہ پولیس نے بتایا کہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں چھاپہ مارا گیا اور ملزم گلزار احمد کے رہائشی مکان سے 15 کلوگرام پوست کا بھوسا برآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملزم موقع پر موجود نہیں تھا تاہم پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے اپنے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ Police Seized Drugs in Pulwama Accused At large

پلوامہ میں منشیات ضبط، منشیات فروش کی تلاش جاری

پولیس نے اس سلسلے میں، NDPS ایکٹ کی دفعہ 8/15 کے تحت مقدمہ FIR نمبر 47/2022 پولیس اسٹیشن لیتر میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ پلوامہ پولیس لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی معلومات کو پولیس تک پہنچائیں Kashmir Drug Menaceتاکہ منشیات کے بڑھتے رجحان کو کم کیا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details