اردو

urdu

ETV Bharat / state

Plantation Drive in Awantipora: اونتی پورہ میں شجرکاری مہم کا آغاز - latest news awantipora

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے تحصیل آفس میں آج محکمہ سوشل فارسڑی نے شجر کارہ مہم کا افتتاح کیا. اس دوران آفس کے احاطے میں دیودار اور دیگر اقسام کے پودے لگائے گئے۔ Plantation Drive In Awantipora

plantation-drive-held-at-tehsil-office-awantipora
اونتی پورہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

By

Published : Apr 30, 2022, 4:02 PM IST

اونتی پورہ: محکمہ سوشل فارسٹری پلوامہ کی جانب سے آج تحصیل آفس اونتی پورہ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا گیا۔ اس مہم کا افتتاح بی ڈی سی چیئرپرسن عبدالاحد اور نائب تحصیلدار اونتی پورہ اعجاز احمد نے مشترکہ طور پر کیا۔Plantation Drive In Awantipora

اونتی پورہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

اس موقع پر سوشل فارسٹری کے عہدیدار اور عام لوگ بھی موجود تھے اس موقع پر تحصیل آفس میں دیودار اور دیگر اقسام کے پیڑ لگاے گئے تاکہ آفس احاطے کو جازب نظر بنایا جائے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھا جائے۔

مزید پڑھیں:


میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی ڈی سی چیئرمین عبدلاحد نے بتایا کہ اونتی پورہ ایک تاریخی علاقہ ہے اور امسال یہاں اس قسم کے پروگرام کثیر تعداد میں منعقد کیے گئے۔ انھوں نے شجرکاری مہم میں عوام کو بھی بڑھ چڑھ کر شمولیت کرنے کی اپیل کی تاکہ ماحول کو صاف ستھرا رکھا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details