پلوامہ:قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چیوکلان میں قائم دارالعلوم پر چھاپہ مارا۔NIA Raids in Pulwama
NIA Raids in Pulwama: این آئی اے نے پلوامہ میں چھاپہ مارا
قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے ) نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چیوکلان میں قائم دارالعلوم پر چھاپہ مارا۔ اس دارالعلوم میں اس سال 12 مارچ کو عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فرسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔NIA Raids in Pulwama
این آئی اے نے پلوامہ میں چھاپہ مارا
مزید پڑھیں:
وہی پولیس نے اس علاقے سے ایک لاپتہ شدہ نوجوان کو بھی گرفتار کیا تھا جس کی شناخت قیصر احمد ڈار ساکن توجن پلوامہ کے بطور کی گئی تھی۔