اردو

urdu

By

Published : Apr 13, 2019, 5:34 PM IST

ETV Bharat / state

’جنوبی کشمیر میں انتخابات کرانا آسان نہیں‘

ریاست جموں کشمیر کے حساس ترین ضلع پلوامہ میں ابھی تک مقامی پارٹیوں کی جانب سے کوئی ریلی یا جلسہ منعقد نہیں کیا گیا ہے۔

غلام محی الدین میر

11اپریل کو بارہمولہ پارلیمانی نشست کے لئے انتخابات کے بعد سرینگر اور اننت ناگ نشستوں کے لئے جہاں سیاسی پارٹیاں رائے دہندگان کو رجہانے کی خاطر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کر رہی ہیں وہیں جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں اس طرح کی کوئی سرگرمی نہیں ہو رہی ہے۔

غلام محی الدین میر

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر پلوامہ غلام محی الدین میر کے مطابق ’’پلوامہ میں انتخابات کرانا آسان نہیں ہے۔‘‘ تاہم ان کا ماننا ہے کہ آئندہ چند روز میں پلوامہ میں بھی انتخابی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔

دیکھئے اس حوالے سے غلام محی الدین میر کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت

ABOUT THE AUTHOR

...view details