مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'رات کے دوران ایس او جی اہلکاروں نے چند نوجوانوں کو حراست میں لیا'۔
چھاپہ ماری کے دوران متعدد افراد حراست میں - چھاپہ ماری
ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی اضلاع پلوامہ اور شوپیان کے دو دیہاتوں میں گذشتہ شب پولیس نے چھاپہ مار کر کم از کم 22 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
youth-detained-in-kashmir
دوسری جانب شوپیاں کے مل ڈیرہ گاوں سے بھی چھاپہ ماری کے دوران 5 نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ۔
تاہم پولیس کی جانب سے حراست کی وجوہات کے متعلق کوئی بیان نہیں آیا ہے۔