اونتی پورہ:پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر اونتی پورہ میں کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ایک ہائبرڈ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ہائی برڈ عسکریت پسند کے قبضے سے گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا ہے۔ Hybrid militant arrested in Awantipora says police
تفصیلات کے مطابق پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر لدو اونتی پورہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران لشکر سے منسلک ایک ہائی برڈ عسکریت پسند کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ایک دستی بم سمیت اشتعال انگیز مواد برآمد کیا۔ گرفتار عسکیت پسند کی شناخت عابد احمد شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن ستپوکھرن کے طور پر ہوئی ہےGrenade Recovered From Hybrid Militant
Hybrid Militant Arrested اونتی پورہ میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار، پولیس - ہائی برڈملی ٹینٹ گرفتار
اونتی پورہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک ہائی برڈ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہائی برڈ عسکریت پسند کی تحویل سے گرینیڈ اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا ہے۔Hybrid Militant Arrested In Pulwama
مزید پڑھیں:Target Killings in Kashmir اکتوبر 2021 سے نومبر 2022 تک کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ گرفتار عسکریت پسند لشکر طیبہ کے کمانڈروں سے قریبی رابطے میں تھا اور اسلحہ اور گولہ بارود کی نقل و حمل میں ملوث تھا۔ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے
پولیسن نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 69/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ پولس تھانہ کھریو میں درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Bandipora IED Blast Incident بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ معاملہ حل، دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار