اردو

urdu

ETV Bharat / state

نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں دوکاندار ہلاک - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میں نامعلوم بندوق برداروں نے 45 سالہ دکاندار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں دکاندار ہلاک
نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں دکاندار ہلاک

By

Published : Nov 5, 2020, 8:56 PM IST

تفصیلات کے مطابق ترال میں محمد ایوب نامی آہنگر نامی ایک دکاندار کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں زخمی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھا۔

ادھر کاکا پورہ میں بھی نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک ڈرائیور پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔

'کشمیری ثقافت اور فنکاروں کے لیے بہت کچھ کرنا ہے'


ذرائع نے بتایا کہ وانپورہ کاکاپورہ علاقے میں ایک ڈرائیور پر گولیوں چلائے جس کے نتیجہ میں اس کے دائیں بازو میں چوٹ لگی ہے۔ مذکورہ ڈرائیور کی شناحت 30 سالہ اسلم کے بطور ہوئے ہے۔ وہی حملہ کے فوری بعد اس علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور فوج نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا ہوا ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details