آج شام دیر گئے عسکریت پسندوں نے ضلع پلوامہ کے راجپورہ علاقہ میں قائم پولیس چوکی پر گرینیڈ پھینکا جو نشانہ چوک کر سڑک پر پھٹ گیا۔
راجپورہ میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ - راجپورہ علاقہ
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راجپورہ علاقہ میں قائم پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے گرینیڈ حملہ کیا۔
راجپورہ میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ
تاہم اس میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ وہی عسکریت پسندوں کی تلاش کرنے کے لئے فوج اور پولیس نے مل کر تلاشی کاروائی شروع کردیا ہے۔