اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: نیشنل کانفرنس کی ریلی میں گرینیڈ حملہ - حسنین مسعودی

جموں و کشمیر کے ترال میں نیشنل کانفرنس کی ریلی منعقد ہونے کے بعد ایک گرینیڈ حملہ کیا گیا۔

نیشنل کانفرنس کی ریلی میں گرینیڈ حملہ،علامتی تصویر

By

Published : Apr 16, 2019, 12:45 PM IST

Updated : Apr 16, 2019, 1:15 PM IST

اس ریلی کو نیشنل کانفرنس کے رہنما حسنین مسعودی نے منعقد کیا تھا جو اننت ناگ لوک سبھا حلقے سے انتخاب لڑرہے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کی ریلی میں گرینیڈ حملہ،متعلقہ ویڈیو

ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے کارکن مقامی لیڈر محمد اشرف بٹ کی رہائش گاہ میں جمع ہوئے تھے جو سرکاری محافظت میں ہے۔ بٹ کے والد اور دو بھائیوں کو عسکریت پسندوں نے ماضی میں ہلاک کیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ رہائش گاہ کی جانب یونی بیرل گرینیڈ لانچر سے ایک گولہ پھیکا گیا ہے تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق، تاحال کسی کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Apr 16, 2019, 1:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details