اردو

urdu

By

Published : Oct 16, 2021, 8:12 PM IST

ETV Bharat / state

پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دستی بم حملہ

مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہفتہ کی شام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تاہم اس حملے میں سیکورٹی فورسز بال بال بچ گئے۔

پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دستی بم حملہ
پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دستی بم حملہ

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی طرف دستی بم پھینکا تاہم اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہفتہ کی شام کاکا پورہ علاقے میں دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تاہم اس حملے میں سیکورٹی فورسز بال بال بچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔

مزید تفصلات کا انتظار...

ABOUT THE AUTHOR

...view details