ریاست جموں اور کشمیر کےضلع پلوامہ میں پولیس کی خصوصی ونگ نے دوران شب چھاپہ مار کر چھ نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے۔
ذریعہ کے مطابق گذشتہ شب پولس نے چھاپہ مار کر چھ مشتبہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں سے پانچ کا تعلق کھریوعلاقے سے ہے جبکہ ایک کا تعلق سامبورہ سے بتایا جا رہا ہے۔