پانپور پولیس نے آج اس وقت چار لوگوں کو گرفتار کر لیا جب وہ باغندر پانپور علاقے میں ایک عوآمی مقام پر جوا کھیل رہے تھے۔
پولیس نے مزکورہ جواریوں کی شناخت مدثر احمد میر ولد غلام محمد میر ساکنہ کدلہ بل پانپور، عادل مقبول ڈار ولد محمد مقبول ڈار ساکنہ نمبلہ بل پانپور، مہراج الدین ولد محمد شعبان گنائی ساکنہ کدلہ بل پانپور، فیاض احمد ہجام ولد غلام محمد حجام ساکنہ کدلہ بل پانپور کے طور پر کی۔