اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں چار ایس ایس بی اہلکار زخمی - سڑک حادثہ

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے چار اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثہ میں چار ایس ایس بی اہلکار زخمی
سڑک حادثہ میں چار ایس ایس بی اہلکار زخمی

By

Published : Jun 6, 2020, 11:23 AM IST

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ کے نزدیک کانجی ناگ نامی گاؤں کے نزدیک ایس ایس بی جوانوں سے بھری ایک گاڑی ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمی اہلکاروں کی شناخت سیونگ نربو، سچن، سریش کمار اور سنیل کمار کے بطور ہوئی ہے چاروں اہلکاروں کو طبعی امداد کے لیے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details