اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال کورونا میں مبتلا چار افراد صحتیاب - جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال

ترال میں کورونا وائرس سے متاثر چار افراد کے مکمل صحتیاب ہونے پر انہیں گھر روانہ کیا گیا۔

ترال کورونا میں مبتلا چار افراد صحتیاب
ترال کورونا میں مبتلا چار افراد صحتیاب

By

Published : Jun 11, 2020, 4:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں جہاں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ وہیں اس وبا سے صحتیاب ہوئے مزید چار افراد کو ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر میں قائم قرنطینہ سینٹر سے اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ کیا گیا۔

ترال کورونا میں مبتلا چار افراد صحتیاب

اس موقع پر ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ اور انتظامیہ کے دیگر عہدیداروں نے ان کو رخصت کیا اور ان کو گلدستے پیش کیے ۔

ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے میڈیا کو بتایا کہ 'اب تک ترال میڈیکل بلاک میں 61 افراد کووڈ سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک چھ افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔'

انہوں نے مزید بتایا کہ 'انتظامیہ کورونا وائرس کی لڑائی میں ہر طرح کے اقدامات کر رہا ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details