ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ ضلع کے دربگام علاقے میں مقامی لوگوں نے 44 آر آر کی گشتی پارٹی پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں فوجی اہلکاروں نے فائرنگ کی جس میں تین عام شہری زخمی ہو گئے۔
پلوامہ : فوج کی فائرنگ میں تین عام شہری زخمی - youths
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ میں تین عام شہری زخمی ہو گئے۔
فائل فوٹو, گیٹی امیج
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Last Updated : Jun 5, 2019, 11:31 PM IST