اردو

urdu

Fear Among the Mountain Inhabitants: پہاڑ کے دامن میں رہنے والے مکینوں میں خوف

مقامی سرپنچ عبدالرشید نے بتایا کہ جب بھی بارش ہوتی ہے تو نزدیکی پہاڑ سے پتھر کھسکنے کا ڈر لگا رہتا ہے اور مقامی لوگ رات کو اپنے اہل وعیال کے ساتھ بھاگنے اور مسجد اور اسکول میں پناہ لینے پر مجبور ہوتے ہیں۔ Fear Among The Inhabitants Who Live Beside the Mountain

By

Published : Mar 6, 2022, 4:35 PM IST

Published : Mar 6, 2022, 4:35 PM IST

پہاڑ کے دامن میں رہنے والے مکینوں میں خوف
پہاڑ کے دامن میں رہنے والے مکینوں میں خوف

ترال:دودھ مرگ ترال میں پہاڑ کے دامن میں رہ رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ پہاڑ سے کبھی کبھار پتھر گرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اس لیے انہوں نے مانگ کی ہے کہ ان کو کسی متبادل جگہ پر زمین فراہم کی جائے۔ Fear Among the Mountain Inhabitants

پہاڑ کے دامن میں رہنے والے مکینوں میں خوف

مقامی سرپنچ عبدالرشید نے بتایا کہ جس وقت بھی بارش ہوتی ہے، نزدیکی پہاڑ سے پتھر کھسکنے کا ڈر لگا رہتا ہے اور یہ لوگ رات کو اپنے اہل وعیال کے ساتھ بھاگنے اور مسجد یا اسکول میں پناہ لینے پر مجبور ہوتے ہیں۔ اس لیے ہماری گزارش ہے کہ ان کو کسی دوسری جگہ زمین دی جائے تاکہ یہ لوگ وہاں اطمینان سے رہ سکیں۔

ایک مقامی شخص محمد صادق خان نے بتایا کہ بارشوں کے بعد تو وہ ڈر جاتے ہیں کہ کب پہاڑ سے پتھر آجائے، اس لیے ہماری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہمیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details