سردیوں کے ایام اور منفی درجۂ حرارت میں تعمیر و ترقی کے کام خصوصاً میگڈمائزیشن کو جاری رکھنے کے لیے محکمۂ پی ایم جی ایس وائی (پردھان منتری گرام سڑک یوجنا) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک خصوصی کیمیکل ایوتھرم ( Evotherm chemical Used in Pulwama ) کا استعمال کرتے ہوئے تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن عمل میں لائیMacadamisation on trial basis۔
ایوتھرم تجربہ کے لئے محکمۂ پی ایم جی ایس وائی نے ضلع پلوامہ کے ٹہاب - سیدہپورہ سڑک کا انتخاب کیا Evotherm Used in Road Macadamisation۔
اس حوالے سے ایگزیکٹو انجینئر پی ایم جی ایس وائی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے تجربے کو گرین سگنل موصول ہونے کے ساتھ ہی میگڈمائزیشن عمل میں لائی گئیMacadamisation on trial basis۔