اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - Drug pedlar

اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو بارہ کلو فکی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

By

Published : Nov 12, 2020, 8:32 PM IST

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس سے وابستہ ایک ناکہ پارٹی نے ایک گاڑی کی تلاشی لی۔ دوران چکینگ گاڑی سے بارہ کلو فکی ضبط کی گئی پولیس نے گاڈی ڈرائیور (منشیات فروش) جسکی شناخت اعجاز احمد ساکن واگہامہ بیج بہاڑہ کے بطور ہوئی ہے گرفتار کرلیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details