اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی آئی جی نے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ - Jk news

ڈی آئی جی جنوبی کشمیر عبدالجبار نے آج اونتی پورہ پولیس ڈسٹرکٹ کا دورہ کر کے مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی نے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
ڈی آئی جی نے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

By

Published : Apr 23, 2021, 8:20 PM IST

موصوف آئی جی نے اینٹی ملی ٹینسی آپریشن اور دیگر جدائم کے حوالے سے تفصیلی جانکاری حاصل کی۔

ڈی آئی جی نے ایس ایس پی اونتی پورہ، پولیس ڈسٹرکٹ کے تمام ایس ڈی پی اوز، اور ایس ایچ اوز کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی اور پولیس ڈسٹرکٹ میں امن و قانون کی صورتحال بحال رکھنے کے اقدامات کی جانکاری لی۔


ایس ایس پی اونتی پورہ چودھری محمد یوسف نے موصوف کو اونتی پورہ پولیس ڈسٹرکٹ کے تحت آنے والے علاقوں میں مکمل سیکورٹی صورتحال اور عسکری مخالف کارروائیوں اور تحقیقاتی عمل سے جانکاری حاصل کی۔


عبدالجبار نے اونتی پورہ پولیس کی جانب سے کورونا کی دوسری لہر کے بعد کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک اچھی پہل سےتعبیر کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details