جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک مہم چلائی گئی جس کے تحت لوگوں کو ماسک پہننے پر زور دیا گیا۔
محکمہ تعلیم نے بیداری مہم کا آغاز کیا - jammu and kashmir
سرویلنس ٹیم نے قصبہ کے مختلف بازاروں میں جا کر لوگوں کو کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔
محکمہ تعلیم نے جانکاری مہم کا اغاز کیا
وہیں محکمہ تعلیم کی سرویلنس ٹیم نے قصبہ پانپور کے مختلف بازاروں میں دکانداروں اور ٹرانسپورٹروں سے لاک ڈاون پر عمل کرنے کی اپیل کی۔