اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں ضلع ترال کے بجہ ونی میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے منتقل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ بجہ ونی کے مقام پر لاوارث لاش برآمدہ ہوئی ہے۔ اس سلسلہ میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ لاش کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔