وادی کشمیر کا سب سے بڑا انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن Indian Institute of Integrative Medicine کا فارم ضلع پلوامہ کے بونورہ علاقے میں موجود ہے جہاں اس فارم میں سال بھر ہزاروں افراد روزگار حاصل کررہے، اس فارم سے سرکار کو 5کروڑ روپے تک کی آمدنی ہوتی ہیں۔
Skill Development Programme by CSIR-IIIM: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن کی جانب سے ہنرمندی فروغ پروگرام
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن Indian Institute of Integrative Medicine کی جانب سے آج لیونڈراور دوسرے پھلوں کی کاشت کے حوالے سے دو دنوں تک جاری رہنے والے جانکری کیمپ کا انعقاد کیا۔
CSIR-IIIM: کی جانب سے دوروزہ ہنرمندی فروغ پروگرام کا اہتمام
اس موقع پر ڈاکٹر تیج پرتاپ وائس چانسلر جی بی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی پنت نگر اور چیئرمین نیشنل ایجوکیشن پالیسی نےکہا کہ آرما کی کاشت سرد علاقوں میں ہی ہوتی ہیں۔
اس کی کاشت کے لئے وادی کی آب و ہوا کافی اچھی ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان کو آگے انا چاہئے تاکہ وہ اس سے روزگار حاصل کرسکے۔مزیدکہا کہ اس کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہیں۔
TAGGED:
لیونڈرپھلوں کی کاشت