اردو

urdu

میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں کی حوصلہ افزائی

بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج جنوبی کشمیر کے ترال علاقے کا دورہ کر کے میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

By

Published : Apr 22, 2020, 9:59 PM IST

Published : Apr 22, 2020, 9:59 PM IST

میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں کی حوصلہ افزائی کی گئی
میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں کی حوصلہ افزائی کی گئی

الطاف ٹھاکر نے ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی ترال منظور احمد اور اسکی پوری ٹیم کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جا رہے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مبارک باد پیش کی۔

میونسپل کمیٹی ترال کے عہدیداروں کی حوصلہ افزائی کی گئی

الطاف ٹھاکر نے اپنے دورے کے دوران متعدد غریبوں می راشن کٹس تقسیم کیے۔

واضح رہے کہ ترال سب ڈسٹرکٹ میں ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم انتظامیہ نے تین قرنطینہ مراکز اور ایک کووڈ اسپتال کا قیام عمل میں لایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details