اونتی پورہ میں درجنوں بھانگ کے فصل تباہ - اونتی پورا
ریاست جموں و کشمیر کے اونتی پورہ علاقے کے پانپور میں دریائے جہلم کے کناروں سے بھانگ کی فصل کو تباہ کیا گیا۔
اونتی پورا میں درجنوں بھانگ کے فصل تباہ کئے گئے
یہ کام اے ڈی سی اونتی پورا کے قیادت میں زیر عمل لایا گیا۔ان کے ساتھ پانپور کے تحصیل دار اور ایکزکیوٹیو آفسر مونسپل کمیٹی بھی موجود تھے۔