وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں بھی ’’آزادی کا امرت مہا اتسو‘‘ کی نسبت سے میونسپل کمیٹی ترال کے احاطے میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
پروگرام میں میونسپل ملازمین کے علاوہ معزز شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گاندھی جینتی کے موقع پر منعقد کیے گئے اس پروگرام میں مقررین نے مقالات پڑھے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے پر زور دیا۔
مزید پڑھیں:پلوامہ: کاروبار برباد، کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کونسلر محمد شفیع نے بتایا کہ گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم کا مقصد صرف گلی کوچوں کی صفائی یا تقاریب منعقد کرنا نہیں بلکہ عوام کو صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کے لیے بیدار کرنا ہے۔