اردو

urdu

ETV Bharat / state

آیوش نے قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کیں - JAMMU AND KASHMIR NEWS

اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود آیوش فرنٹ لائن کارکنوں کے لئے سوٹ اور ماسکس تقسیم کئے گئے۔

AYUSH DISTRIBUTES IMMUNO BOOSTER MEDICINE AMONG PEOPLE IN PULWAMA
آیوش نے قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کیں

By

Published : Jun 19, 2020, 8:31 PM IST

جنوبی ضلع پلوامہ میں آج ڈائریکٹر محکمہ انڈین سسٹم آف میڈیسن اینڈ ہومیوپیتھی اور ایک غیر سرکاری تنظیم کے اشتراک سے پلوامہ کے پرچھو علاقہ میں عام لوگوں میں قوت مدافعت بڑھانے والی دوائیں تقسیم کیں۔

محکمہ نے لوگوں میں مفت ماسکس کے علاوہ ان میں پی پی ای کٹس بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود آیوش فرنٹ لائن کارکنوں کے لئے سوٹ اور ماسکس تقسیم کئے گئے۔

آیوش نے قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کیںآیوش نے قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کیں

واضع رہے اب تک اس مہم کے تحت فرنٹ لائن ہیلتھ، سیکیورٹی، میونسپلٹی کے کارکنان، قرنطین میں رکھے گئے افراد، کویوڈ کیئر مریضوں سمیت 1 لاکھ سے زائد افراد میں ضروری ادویات تقسیم کئے گئے تاکہ ان میں قوت مدافعت کو بڑھایا جا سکھے اور کورونا جیسی مہلک بیماری پر مکمل طور قابو پایا جا سکھے۔

وہیں اگرچہ دوسرے جانب دیکھا جائے تو محکمہ آئی ایس ایم (آیوش) بھی اس وبائی بیماری سے لڑلنے کے لئے پیش پیش ہے اور لوگوں میں بیداری کرنے کے لئے گھر گھر جا کر لوگوں کو بیدار کیا جا رہا ہے۔

اس موقہ پر ڈاکٹر حیات نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان ادویات سے لوگوں کی اس وائرس سے لڑنے میں کافی مدد ملے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details