جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں ایک فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ۔ حادثے میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔
اونتی پورہ: فوجی گاڑی حادثے کا شکار، دو فوجی زخمی - زخمی اہلکاروں کی شناخت
زخمی اہلکاروں کی شناخت آئی پی پوار اور نائک سوم دت کے طور کی گی ہے۔
اونتی پورہ میں فوجی گاڑی کو حادثہ، دو فوجی زخمی
تفصیلات کے مطابق ڈانگر پورہ اونتی پورہ میں فوجی گاڑی پلٹنے سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ دونوں اہلکاروں آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
زخمی اہلکاروں کی شناخت آئی پی پوار اور نائک سوم دت کے طور کی گی ہے۔ حادثے میں گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔