جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ کے سنسامل علاقے سے تعلق رکھنے والے عبدالغنی بھٹ گزشتہ کئی دنوں سے گھر سے لاپتہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق عبدل غنی زہنی مریض ہے ان کے اہل خانہ سے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کو بازیاب کرنے میں ان کی مدد کریں۔ جبکہ ان کے اہل خانہ نے اس کی گمشدگی کی رپورٹ بھی راجپورہ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہیں۔
Old Man Missing in Pulwama: پلوامہ میں ضعیف شخص لاپتہ
ضلع پلوامہ کے سنسامل علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ دو دنوں سے لاپتہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے نے پولیس اورعوام سے اپیل کی کہ عبدالغنی کو بازیاب کرنے میں ان کی مدد کریں۔ 6o year old Man Missing from pulwama
پلوامہ سے ساٹھ سالہ شخص لاپتہ
یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ: حادثہ میں لاپتہ شخص کی لاش دریائے چناب سے بر آمد
ان کے اہل خانہ نے نے پولیس اور عوام سے اپیل کی کہ عبدل غنی کو بازیاب کرنے میں ان کی مدد کریں۔