جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں شیعہ برادری کے لوگوں نے دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف شدید احتجاج کیا۔پشاور دہشت گردانہ حملےPeshawar terrorist attacks کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مظاہرہ کر کے حملے اور ٹارگٹ کیلنگ Target killingکو روکنے کا مطالبہ کیا۔
Protests Against Peshawar Attack: پونچھ میں پشاورحملے کے خلاف احتجاج
جمعہ کے روز پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امام باڑہ پونچھ میں شیعہ برادری کے لوگوں نے پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا۔Protests Against Peshawar Attack
پونچھ میں پشاورحملے کے خلاف شیعہ کمیونٹٰی کا احتجاج
جمعہ کے روز پاکستان کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملےProtests Against Peshawar Attack میں 30 افراد ہلاک ہوگئے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امام باڑہ پونچھ میں شیعہ برادری کے لوگ تنظیموں اور پاکستان کے خلاف مظاہرہ کیا۔
ان لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شیعہ برادری کے لوگوں پر پے در پے حملے ہو رہے ہیں اور ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے، ایسے دہشت گردانہ حملوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔