اردو

urdu

ETV Bharat / state

Agnipath Registration Camp: اگنی پتھ بھرتی کیلئے 25 آر آر کی جانب سے اندراج کیمپ

منڈی کے علاقہ بیدر کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں بھارتی فوج کی 25 آر آر کی جانب Army Organised Agnipath Registration Camp سے اگنی پتھ اسکیم کے تحت اندراج کمپ منعقد کیا گیا۔ Agnipath Registration Camp

Agnipath Registration Camp
اگنی پتھ بھرتی کے لئے 25 آر آر کی جانب سے اندراج کمپ

By

Published : Jul 13, 2022, 9:44 PM IST

پونچھ:جموں و کشمیر کے پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ بیدر کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں بھارتی فوج کی 25 آر آر Army Organised Agnipath Registration Camp کی جانب سے اگنی پتھ اسکیم کے تحت اندراج کمپ منعقد کیا گیا۔ اس کمپ میں سرحدی علاقہ ساوجیاں کے مختلف علاقوں سے 222 نوجوانوں نے اپنا اندراج کروایا۔ اس میں سات لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ Agnipath Registration Camp

اگنی پتھ بھرتی کے لئے 25 آر آر کی جانب سے اندراج کیمپ

اس موقع پر نوجوانوں نے بائیلہ میں قائم بھارتی فوج کی 25 آر آر یونٹ کا شکریہ ادا کیا اور یہ امید ظاہر کی کہ اس اسکیم سے نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور نوجوانوں کا وطن کی خدمت کا جذبہ بھی پورا ہوگا۔ انہوں نے فوج کی اس طرح پنچائیتوں اور بلاک ہیڈکوارٹرز پر رجسٹریشن کے عمل کی سراہنہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے یہاں سے سرنکوٹ پونچھ راجوری یا دوسرے مقامات پر جانا پڑتا تھا۔ Agnipath Registration Camp in Mandi

یہ بھی پڑھیں:

Online Registration for Agneepath: پونچھ میں اگنی پتھ اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن پروگرام

انہوں نے بتایا کہ دوسرے مقامات پر جانے کی وجہ سے اکثر سرحدی اور دوردراز علاقوں کے نوجوانوں کو سخت مشکلات سے دورچار ہونا پڑتا تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سکیم سے جہاں ایک طرف نوجوانوں کو روزگار میسر ہوگا، وہیں دوسری جانب ملک کی خدمت کا موقع بھی نصیب ہوگا۔ Agnipath Registration Camp in Mandi

ABOUT THE AUTHOR

...view details