اردو

urdu

ETV Bharat / state

رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر ڈرائیورز کے خلاف کاروائی

ٹریفک انسپکٹر دلیپ کمار دھر نے کہا کہ عوام کی شکایت تھی کہ ڈرائیور عوام سے زیادہ کرایہ وصول کررہے ہیں اور گاڑیوں میں بھی ضرورت سے زیادہ سواری بیٹھا رہے ہیں۔

Poonch: action against drivers for not obeying SOPs
رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر ڈرئیوروں کے خلاف کاروائی

By

Published : Jul 7, 2020, 7:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس نے ناکے لگا کر قانون شکنی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائی کی جس میں متعدد ڈرائیوروں کے خلاف چالان کاٹے گئے اور کچھ گاڑیوں کو ضبط بھی کیا گیا۔

رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر ڈرئیوروں کے خلاف کاروائی

پولیس نے لوگوں کا استحصال کرنے والے ڈرائیوروں پر لگام کستے ہوئے آئندہ بھی کاروائی جاری رکھنے کی یقین دہانی کی ہے۔

اس حوالے سے ٹریفک انسپکٹر دلیپ کمار دھر نے کہا کہ عوام کی شکایت تھی کہ ڈرائیور عوام سے زیادہ کرایا وصول رہے ہیں اور گاڑیوں میں بھی ضرورت سے زیادہ سواری بیٹھا رہے ہیں۔

پولیس نے کہا جو بھی ڈرائیور قانون کی خلاف ورزی اور کورونا وائرس کے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے میں کوتاہی کرے گا ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details