پونچھ:سرحدی ضلع پونچھ کے سورنکوٹ کے سانگلہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز نے مخصوص اطلاع کی بنیاد پر سانگلہ گاؤں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ایک پرانے ٹھکانہ کا پردہ فاش کیا۔Militant Hideout Busted in Poonch
تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے کمین گاہ سے آئی ای ڈی بیٹریاں، گولیاں، پستول، پستول کے میگزین، اے کے میگزین، گولیاں، دستی بم اور یو بی جی ایل گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کی ہے۔Arms, ammo recovered in Poonch