اردو

urdu

By

Published : May 2, 2019, 11:20 AM IST

Updated : May 2, 2019, 11:57 AM IST

ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں وکشمیر کے سر حدی ضلع پونچھ کے شاہ پور سیکٹر(لائن آف کنٹرول) پر ایک مرتبہ پھر پا کستا نی افو اج نے جنگ بند ی کی خلاف ورزی کر تے ہوئے بھا رتی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی۔

لائن آف کنٹرول

اس دوران پا کستانی افواج نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

تازہ فا ئرنگ کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ذرائع کے مطابق پا کستا نی افواج نے سرحدی ضلع پونچھ کے شاہ پور سیکٹرمیں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا نے کی غرض سے فائرنگ کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا۔

تا ہم فا ئرنگ کی وجہ سے کسی بھی جانی اور ما لی نقصان کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہو ئی ہے۔ البتہ آخری خبر ملنے تک وقفے وقفے سے گولہ با ری کا سلسلہ جا ری تھا۔

Last Updated : May 2, 2019, 11:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details