اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان نے فائرنگ کی ۔

By

Published : Mar 24, 2019, 12:22 PM IST

jammu and kashmir

تفصیلات کے مطابق صبح تقریباً 5.30 بجے پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں ایک فوجی جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ پاکستانی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف وزی کی ہے جس کا بھارتی فوج نے منھ توڑ جواب دیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details