اردو

urdu

By

Published : May 13, 2021, 8:05 PM IST

ETV Bharat / state

عید الفطر کے موقع پر ہند و پاک کی افواج نے سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

پونچھ ضلع میں واقع بھارت - پاکستان سرحد پر دونوں اطراف کی فوج نے امن کا پیغام دیتے ہوئے عید الفطر کے موقع پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلایا۔

عیدالفطر کے موقع پر ہند و پاک افواج نے سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ کیا
عیدالفطر کے موقع پر ہند و پاک افواج نے سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

دونوں ممالک کی افواج نے یکہ بعد دیگرے کو مبارکباد پیش کی۔ اس قدم پر پونچھ کی عوام نے دونوں ممالک کی افواج کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ 'سرحد پر چند ماہ قبل ہوئے سیز فائر کے بعد بنا امن کا ماحول قائم رہے'۔

عیدالفطر کے موقع پر ہند و پاک افواج نے سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

عوام نے امید ظاہر کی ہے کہ 'مستقبل میں بھی سرحد پر امن کی یہ فضا برقرار رہے گی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details