اردو

urdu

ETV Bharat / state

سابق وزیر سردار رفیق حسین خان نہیں رہے - تین مرتبہ رُکن اسمبلی

پی ڈی پی کے سینیئر رہنما 85 برس کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔

سابق وزیر سردار رفیق حسین خان نہیں رہے
سابق وزیر سردار رفیق حسین خان نہیں رہے

By

Published : Jan 20, 2021, 12:47 PM IST

پی ڈی پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر سردار رفیق حسین خان مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی علاقہ ہرنی میں انتقال کر گئے۔

سردار رفیق حسین 85 سال کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ ہرنی میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

سردار رفیق حسین خان سیاسی کیرئیر میں تین مرتبہ رُکن اسمبلی رہ چُکے ہیں۔ اس کے علاوہ دو بار وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دیے ہیں۔

رفیق حسین کا تعلق ضلع پونچھ کے مینڈھر سے تھا اور انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی تھی اور وہ اپنے علاقے کے جانے مانے وکیل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details