اردو

urdu

ETV Bharat / state

Vijay Diwas Celebrated in Poonch: وجے دیوس تقریب کے دوران قبضے میں لیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی نمائش - نہرو یوواکیندرا پونچھ

سرحدی ضلع پونچھ میں منعقد کی گئی تقریب میں فوج کی12 کماو بٹالین کے افسران نے ویڈیو پریزنٹیشن کے ذریعے1971 جنگی فتوحات 1971 war کی معلومات فراہم کیں۔ فوج نے 1971 جنگ کے دوران ضبط کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں Captured Pakistani Weaponsکی نمائش بھی کی۔

Vijay Diwas Celebrated in Poonch: وجے دیوس تقریب کے دوران قبضے میں لیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی نمائش
Vijay Diwas Celebrated in Poonch: وجے دیوس تقریب کے دوران قبضے میں لیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی نمائش

By

Published : Dec 17, 2021, 8:49 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں میجر روہیت میموریل سوسائٹی اور نہرو یوواکیندرا پونچھ کے اشتراک سے وجے دیوس تقریب کا اہتمام Vijay Diwas Celebrated in Poonchکیا گیا۔

تقریب کے دوران 1971کی جنگ میں اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب میں فوج کی12 کماو بٹالین کے افسران نے ویڈیو پریزنٹیشن کے ذریعے1971 جنگی فتوحات 1971 war کی معلومات فراہم کیں۔ فوج نے 1971 جنگ کے دوران ضبط کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں Captured Pakistani Weaponsکی نمائش بھی کی۔

مزید پڑھیں:1971 50th Anniversary: آرمی گڈول اسکول بونیار میں وجے دیوس پر تقریب

روہیت میموریل سوسائٹی سینٹر کی طالبات نے ایک تمدنی پروگرام بھی پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details