منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی - etv bharat urdu news
ڈاکٹڑ نے کہا کہ زخمی شخص کو پونچھ ریفر کیا جائے گا یا پھر اس کا علاج یہیں پر مکمل کیا جائے گا سر پر ہلمیٹ ہونے کی وجہ سے سر میں معمولی چوٹ آئی ہے۔
منڈی میں موٹرسائیکل حادثہ ایک شخص زخمی
ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی چنڈک سڑک پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجہ میں عقیل احمد زخمی ہوگئے جسے سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایا گیا۔ جہاں اس کا علاج و معالجہ جاری ہے۔
- مزید پڑھیں:کپوارہ: 5 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ دو افراد گرفتار
زخمی کو پونچھ ریفر کیا جائے گا یا پھر اس کا علاج یہیں پر مکمل کیا جائے گا سر پر ہلمیٹ ہونے کی وجہ سے سر میں معمولی چوٹ آئی ہے۔